کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | گفتگو اور تقریر | Dale Carnegie Qazi Javeed

Regular price $ 500.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | گفتگو اور تقریر | Dale Carnegie Qazi JaveedDale Carnegie ( )

اپنی بنیاد سے پیار کی کہانی

دور افتادہ شہر سے | Riffat Abbas(ایک طویل نظم)رفعت عباسسرائیکی سے ترجمہ: منورآکاش

ترجمہ: ڈاکٹر ریاض احمد شیخ

صفحات | 367

صفحات: 408، نایاب تصویریں

صفحات | 432

چین سے چین تک| صفحات 256

سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے وادیوں، پہاڑوں اور فطرت کے حسین نظاروں میں گھومنے، ان کا مشاہدہ کرنے اور ان کے ماضی سے ہمکلام ہونے والے جاوید خان صاحب کا سفر نامہ “ہندو کش کے دامن میں” پڑھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ اتنا حسّاس، روشن خیال اور فطرت کا عاشق انسان نجانے کس کارواں سے بچھڑا ہے، اور یوں نگر نگر گھوم کر کس کو ڈھونڈتا ہے؟ ایک حسّاس دل جو پونچھ پر توپوں کے پہرے دیکھ کر تڑپ جاتا ہے، جو امن کی فاختاؤں کی اداسی کو محسوس کرتا ہے۔ ایک باشعور دماغ جو جانتا ہے کہ بھوک ہر جنگ، ہر مسئلے، ہر لڑائی کی جڑ ہے۔ جاوید صاحب لکھتے ہیں کہ ” اس ملک میں دو بھوکیں تواتر سے پھیلتی جا رہی ہیں۔ ایک غریبوں کی بھوک ہے، دوسری امرا ء کی، دوسری سیاست دانوں، جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کی بھوک ہے۔ جو مٹنے میں نہیں آتی۔ یہاں کے سرمایہ دار کا علاج، کھانا ، رہائش اور سواری الگ ہے غریب کی زندگی بالکل الگ۔” ٹھیک ہی تو کہا، دنیا میں دو طبقے ہیں اور بھوک بھی دو طرح کی۔۔

عابد مير

صفحات 116

فرانز فینن کی انقلاب پہ بہترین کتاب

زیر مطالعہ کتاب "سگمنڈ فرائڈ" کے حالات زندگی ہے، دنیا میں ہمیشہ سے انتہائی فطین اور اعلیٰ دماغ کے لوگ پیدا ہوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا جن میں چارلس ڈارون ، نیوٹن ، آئن اسٹائن اور سگمنڈ فرائڈ جیسے لوگ شامل ہیں لیکن یہ لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں انیسویں صدی میں پیدا ہونے والا انسانی نفسیات کا بانی اور انسانیت کو ایک نیا رنگ دینے والا شخص سگمنڈ فرائڈ تھا جس نے انسانی فطرت کو ایک ایسے انداز میں پیش کیا کہ آج تک اُس کا سب سے بڑا ناقد میگڈوگل بھی اُس کی تھیوریز کو جھٹلایا نہیں سکا۔ کسی بھی بڑے انسان کی زندگی کے بارے میں جان کر آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ آئیے دنیا کے اس عظیم شخص کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا اس کتاب کے مصنف شیر محمد اختر کے ذریعے جائزہ لیتے ہیں

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | گفتگو اور تقریر | Dale Carnegie Qazi Javeed orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | گفتگو اور تقریر | Dale Carnegie Qazi Javeed ships.

Need Help?
Questions about کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | گفتگو اور تقریر | Dale Carnegie Qazi Javeed, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | گفتگو اور تقریر | Dale Carnegie Qazi Javeed in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>