یورپ کی ترقی | ولیم برنسٹین | Yourap Ki Taraki Yasir Jawad

Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

یورپ کی ترقی | ولیم برنسٹین | Yourap Ki Taraki Yasir Jawad250 ' ' 30 %50% 1600

کتاب | سہ پہر کی دھوپ

پاکستان کا مستقبل | Pakistan Ka Mastaqbil | Dr

( کینیڈا کا سفرنامہ )

نام کتاب : اردو میں سوانحی ادب ،فن اور روایت

حادثہ لازمی تو نہیں ہوتا لیکن اس کے لازمی ہونے کے بہت سارے اسباب موجود ہوتے ہیں۔ جدلیات کی سائنس بھی ان اسباب کی تصدیق کرتی ہے۔ اس طرح 1991 میں سوویت یونین ٹوٹ گیا تو اس کے بھی بہت سارے اسباب تھے۔ وہ سیاسی بھی تھے تو معاشی بھی تھے ، وہ فکری بھی تھے تو عملی بھی تھے۔ قطع نظر اس کے سوویت یونین کے انہدام کی وجہ سے آج تک لوگ حیران اور پریشان ہیں۔ امریکی دانشور فو کو یاما ( جنم : 1952 ) نے ششدر ہو کر یہ تک کہہ دیا کہ اب تاریخ کا خاتمہ ہو چکا ہے اور سوویت یونین کے زوال کے بعد اب دنیا میں کوئی بھی تضاد باقی نہیں رہا۔ بہر کیف، دنیا میں بہت سارے لوگ آج تک اس بات کو سمجھ نہ سکے ہیں کہ اکتوبر 1917 میں جو رو__س میں مزدوروں کا انقلاب آیا، جس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مزدوروں اور کسانوں کو اقتدار و اختیار کا مالک بنایا، جس نے طبقاتی نظام اور طبقاتی تفریق کو ختم کیا، جس نے ہر قسم کے ظلم اور استحصال کا خاتمہ کیا، جس نے انسانی تاریخ میں اجتماعیت کا انوکھا تجربا کیا، جس نے سرمائیدار دنیا کو اچھے میں ڈال دیا، جس کی وجہ سے ایشیا، افریقہ ، اور لاطینی__امریکہ کے ایک سو سے زائد ممالک میں انقلاب آئے، جس نے مظلوم اقوام اور طبقات کا استحصال کرنے والے جاگیر داری۔ سرمایہ داری نظام کو مفلوج کر کے عالمی انقلاب کی تحریک شروع کردی، جس نے دوسری جنگ عظیم میں فتح حاصل کر کے دنیا میں محنت کش طبقے کا اخلاقی مورال بلند کیا، جس نے نو آبادیاتی اقوام کی مدد کی، ان کو آزادی دلائی اور برطانوی سامراج کی کمر توڑ دی، جس نے ہندوستان اور پاکستان کے آزادی کا راستہ ہموار کیا وہ ہی انقلاب پچھتر سالوں کے سفر کے بعد اگست 1991 میں کیوں اپنے خاتمے سے دوچار ہوا؟ سوال یہ ہے کہ سوویت یونین میں آخر سوشلزم کا زوال کیوں آیا؟ کیا یہ سوشلزم کی ناکامی تھی یا یہ صرف سوویت یونین کا زوال تھا ؟ اگر 1991 میں سوویت یونین کا زوال آیا تو کیا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سوشلزم بطور نظریہ ناکام ہوا یا یہ ناکامی اس نظام کی تھی، جس کو سوویت یونین میں اسٹالن (1878-1953) کی وفات کے بعد روسی کمیونسٹ پارٹی نے قائم کیا تھا؟ ان سولات پر اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ مفصل بحث کی گئی ہے۔ اس کتاب کو چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Labelled as 'rouge state within Middle East

تحریر: لیاقت علی

(خود نوشت، یادیں اور تاثرات)

سر آئزک نیوٹن ایک تاریخ ساز سائنسدان تھے جن کا شمار تاریخ کی اہم ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کلاسیکی میکینکس کے اصولوں کی بنیاد رکھی، کشش ثقل کا قانون پیش کیا، اور حرکت کے تین قوانین بیان کیے۔ طبیعیات کی بنیاد انہی قوانین اور ظابطوں پر ہوئی اور ثابت کیا کہ زمینی اور آسمانی اجسام ایک ہی قوانین کے تحت حرکت کرتے ہیں۔ نیوٹن کے نظریات نے زمین کو کائنات کا مرکز سمجھنے کے نظریے کو ختم کر دیا اور سائنسی انقلاب کو تقویت بخشی جو کہ اس کتاب کا حاصل اخذ بھی ہے

موکش (ناول)، مصنف : غافر شہزاد

He stands distinguished for his sense of serenity and restraint

سجاد ظہیر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ادب کے سنجیدہ طالب علموں کےلیے۔۔ مارکسی فلسفہ گو کہ بہت مختصر سی کتاب ہے صرف بہتر صفحات ہیں لیکن اپنی اہمیت کے لحاظ سے بہت سی بھاری کتب سے بہتر ہے۔۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your یورپ کی ترقی | ولیم برنسٹین | Yourap Ki Taraki Yasir Jawad orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your یورپ کی ترقی | ولیم برنسٹین | Yourap Ki Taraki Yasir Jawad ships.

Need Help?
Questions about یورپ کی ترقی | ولیم برنسٹین | Yourap Ki Taraki Yasir Jawad, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for یورپ کی ترقی | ولیم برنسٹین | Yourap Ki Taraki Yasir Jawad in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>