Gustakhan-e-Rasul: Ahadith-e-Nabawi ki Rawshani main خصائص اخرویہ.
’’بہت سے لوگوں نے حضور نبی اکرم ﷺ کو (نعتیہ) اَشعار سنائے، جن میں حضرت عباس، حضرت عبد اللہ بن رواحہ، حضرت حسان، حضرت ضمار، حضرت اَسد بن زنیم، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہم اور بہت سے دیگر صحابہ شامل ہیں جو شاعری کے دیوان میں مذکور ہیں۔‘‘ (الوفا لابن الجوزي / 463)
کے محبوب و مقرب بندوں کا ہمیشہ سے پسندیدہ عمل رہا ہے۔ فطرتِ اِنسانی کے اندر یہ اَمر ودیعت کیا گیا ہے کہ پریشانیوں کے ہجوم میں وہ اپنے مالکِ حقیقی کی طرف متوجہ ہو، مصائب و آلام اور تکالیف و مشکلات کے وقت وہ خالقِ حقیقی کو اپنی مدد کے لیے پکارے۔ یہی وجہ ہے کہ جب تمام ظاہری سہارے منقطع ہو جائیں، اَسباب و وسائل ختم ہو جائیں اور یار و مددگار جواب دے جائیں تو بے بس و مجبور انسان کے نہاں خانۂ دل سے فریاد نکلتی ہے اور اس کے ہاتھ خود بخود کسی ایسی ہستی کی طرف اُٹھ جاتے ہیں جہاں سے اسے داد رسی اور مدد و اِعانت کا یقین ہوتا ہے۔
🔹 محدثین کرام کے نزدیک اِس حدیث کا مقام و مرتبہ
یہ کتاب درج ذیل 12 ابواب پر مشتمل ہے
ایمان کے رکنِ اول کا دلنشیں تذکرہ
MinhajPublications
علاوہ ازیں شب برأت کی حجیت اس بات سے بھی ثابت ہوتی ہے کہ شروع سے ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ، تابعین، اَتباع تابعین اور تمام اَئمہ حدیث، بشمول ائمہ صحاح ستہ اکثر نے شبِ برأت کا تذکرہ کیا ہے اور اپنی کتب حدیث میں ’بَابُ مَا جَائَ فِي لَیْلَۃِ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ‘ یعنی شعبان کی پندرہویں رات کے عنوان سے مستقل ابواب بھی قائم کیے ہیں۔
ایک ایک سطر میں دفاع مصطفیٰ کا فریضہ سرانجام دیا گیا ہے
خلائی مخلوق (Aliens) کی حقیقت کیا ہے؟
عید عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ’بار بار لوٹ کر آنے والا دن‘ ہے۔ چونکہ خوشی و مسرت کے یہ مواقع ہر سال آتے ہیں اس لئے انہیں عید کہا جاتا ہے۔ لفظِ عید قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ایک دعا میں استعمال ہوا ہے جب انہوں نے اپنی قوم کے مطالبہ پر بارگاہِ ایزدی میں درخواست کی تھی: ’’اے اللہ
اولیاء کرام اور صالحین عظام کے فضائل و مناقب پر مستند احادیث کا خوبصورت مجموعہ مع اردو ترجمہ و تخریج
عید الاضحی کی صبح دوگانہ ادا کرنا اور جانور ذبح کرنا دونوں عمل دراصل اسی حقیقت کے مظہر ہیں۔ نماز اور قربانی دونوں خود سپردگی کا عہد ہیں، اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اپنے مفادات، مصلحتوں اور نفسانی خواہشات کو قربان کردینے کا عزم ہیں۔