Economics of Natural Resources (An Islamic Perspective) حدیث رد شمس کا تحقیقی جائزہAn essential and timely new book, Economics of Natural Resources (An Islamic Perspective), offers a groundbreaking framework for managing our planet's resources. This bridges modern economic theory with the timeless ethical and legal principles of Islam, presenting a powerful vision for sustainable stewardship. This book redefines our relationship with nature, framing it not as a resource to be exploited, but as a divine trust. It meticulously details
this has expanded
باب 3: حضور ﷺ کا اسم گرامی ’’محمد‘‘ کیوں رکھا گیا؟
اگر کسی کے پاس بقدرِ نصاب کرنسی ہو توکیا حکم ہے؟
🔹 باب ہشتم : علم کو چھپانے سے ڈرانے کا بیان
and technology that can pave the way for greater financial autonomy within the Muslim world
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اَلْقَوْلُ السَّوِيِّ فِي رَدِّ الشَّمْسِ لِعَلِيِّ علیه السلام کے عنوان سے لکھی گئی اِس کتاب میں سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے لیے سورج کے پلٹائے جانے کے واقعے پر اِنتہائی شرح و بسط کے ساتھ تحقیق کی ہے اور اس موضوع پر کوئی پہلو تشنہ نہیں چھوڑا۔ اس کتاب کے آغاز میں ردِ شمس کے حوالے سے وارِد ہونے والی مختلف روایات مفصل تحقیق و تخریج کے ساتھ جمع کی گئی ہیں۔ اِس کے بعد محدثین کرام کے ہاں حدیثِ ردّ شمس کے اِستناد اور حجیت کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ نیز رسول ﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے اِس حدیث کے راویوں کی فہرست بھی درج کی ہے۔ اِس کتاب میں صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہی سے نہیں بلکہ اپنی اپنی تالیفات میں اِس حدیث کو روایت کرنے والے اَئمہ و محدثین کی تفصیلات بھی درج ہیں۔ بعد ازاں اِس حدیثِ مبارک کے طُرُق کی تحقیق اور اس کے راویوں کا حال بھی بیان کیا ہے۔ آخرِ کتاب میں اِس حدیث کی اُنیس (19) اَسانید پر مفصل تحقیق درج کرتے ہوئے اِس کے رُواۃ پر جرح و تعدیل کی گئی ہے۔ یوں اس حدیثِ مبارک کی استنادی حیثیت کو واضح کیا ہے۔ فہرست ابواب
فہرست ابوابِ کتاب🔹 باب 1 : حج۔۔۔ مظہر محبت🔹 باب 2 : حج کا تاریخی پس منظر🔹 باب 3 : حج میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مرکزی حیثیت کیوں؟🔹 باب 4 : مناسک حج کی حقیقت🔹 باب 5 : اصطلاحات و مقامات حج🔹 باب 6 : مناسک عمرہ🔹 باب 7 : مناسک حج🔹 باب 8 : مسائل حج و عمرہ🔹 باب 9 : فضائل و زیارات مکۃ المکرمہ🔹 باب 10 : فضائل و زیارات مدینۃ المنورہ🔹 نقشہ جات🔹 تصاویر
یہ اَربعین ’فضائلِ حج اور عمرہ‘ سے متعلق ہے جس میں 41 اَحادیث مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔
Divine Pleasure (the Ultimate Ideal)
🔹 خوف و خشیت، رِقت و نرمی، توبہ و اِستغفار، گریہ و زاری اور شب بیداری کی ترغیب و تشویق کے لیے نہایت مفید۔
🔹 باب 2 : سیرت الرسول ﷺ کی ثقافتی اور تہذیبی اہمیت
قران اور بیان اسم ذات